چٹپٹا[1]
معنی
١ - تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالہ اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزدے دار، چرپرا۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالہ اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزدے دار، چرپرا۔ چٹپٹا پن (ہندی) چٹپٹاہٹ[2] (ہندی) hot pungent; tasty savoury